Advertisement

#Jordan_Ijtima2019 successfully concluded || ijtema ki Karguzari || اردن اجتماع کی کارگذاری ||

#Jordan_Ijtima2019 successfully concluded || ijtema ki Karguzari || اردن اجتماع کی کارگذاری || #Jordan_Ijtima2019 successfully concluded

Alhamdulillah Jordan Ijtema successfully completed under the guidelines of Senior Ulama & Shura Akabirs of Daa'wah Tabligh. Last bayan was delivered by Sheikh Maulana Abdur Rehman Mumbai.

Many jamats & individuals from gulf countries attended.

کارگزاری اردن اجتماع ماشاء اللہ
اردن اجتماع كے رکن شوری شیخ عمر الخطیب صاحب کی دعا پر اختتام پذیر ہوا الحمدللہ. اس اجتماع میں نیرول مرکز سے دعوت و تبلیغ کے اہم رکن شوری حضرت مولانا ابراہیم صاحب جماعت کے ساتھ شریک تھے جس میں مولانا عبد الرحمان صاحب ممبئی بھی شامل تھے مولانا ابراہیم صاحب یہ دونوں حضرات کے مجموعی طور دو دو بیانات ہوئے اور بنگلادیش کاکریل مرکز کے مقیم عالم دین مولانا عبد المتین صاحب دامت برکاتہم بھی جماعت کے ساتھ شریک تھے. ادھر رائیونڈ مرکز سے مولانا جمال الدین صاحب بھی اپنی جماعت کے ساتھ تشریف لائے تھے. فلسطین کے ذمدار شیخ علی الغفری اور سعودیہ کے ذمداران شیخ فاضل اور شیخ غسان بھی تشریف لائے تھے.
خلیجی ممالک کے عرب حضرات کی غیر معمولی تعداد حاضر تھی جو اپنی زمینی راستے سے اپنے کاروں میں تشریف لائے تھے جس کی وجہ سے پارکنگ میں مشکلات کا سامنا ہوا. واضح رہے کہ یہ اجتماع اردن کی دار الحکومت شہر عمان کے مرکز کے احاطے میں خیمہ نصب کرکے ہوتا ہے. لیکن مجموعی طور پر سارے ملک بالخصوص حجاز کے ذمداران اور فلسطین کے ذمداران اور رائیونڈ، کاکریل اور نیرول کے بزرگ ذمداران کا ایک جگہ مجتمع ہونا ایک اجتماعیت کا منظر تھا.

اللہ تبارک و تعالیٰ اس اجتماع کو قبول فرمائے اور عالم میں ہدایت کا امن و امان کا ذریعہ بنائے.

#Aalamishura #worldshura

کارگذاری

Post a Comment

0 Comments